راولپنڈی نیب نے چئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

‎راولپنڈی نیب نے چئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ویب ڈسک ‎پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان ‎ کو گرفتار کرلیا گیا ہے انہیں رینجرز  نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار مزید پڑھیں

یہ بندے یہ جانثار تیرے، کروڑوں دل ہیں مزار تیرے، آر پار اور دنیا بھر میں‌ مقبول بٹ شہید کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان بھر اور آزاد کشمیر میں تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ مظفرآباد میں بابائے قوم عظیم حریت رہنماء مقبول بٹ شہید کی 39ویں برسی عقیدت و احترام اور تجدید عہد کے ساتھ منائی گئی۔ دنیا بھر میں مقبول بٹ مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ میرپور کے زیر اہتمام گرلز سپورٹس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

حمیرا طارق ۔۔۔۔۔۔۔۔ اضطراب انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ میرپور کے زیر اہتمام گرلز سپورٹس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ۔ آزاد کشمیر میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ میرپور کے زیر اہتمام ہر سال سپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جاتا مزید پڑھیں

پلندری: بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر،بھارتی ظلم و جبر اور حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کیا گیا

پلندری (کے ٹی وی نیوز) ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمر اعظم کی زیر قیادت بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر،بھارتی ظلم و جبر اور حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی مظاہرے میں مختلف سیاسی مزید پڑھیں

قتل و غارت گری، عزتوں سے کھلواڑ اب گھروں اور کاروبار سے بے دخلی، یہ ہے جنت نظیر وادی کشمیر

سرینگر 14 مارچ (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو ان کے گھروں اور قصبوں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور سرینگر کے علاقے صفا کدل میں کم از مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : دریائے جہلم سے مرد اور خاتون کی لاشیں‌برآمد

سرینگر (ویب ڈیسک) کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دریائے جہلم سے ایک مرد اور ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شوکت احمد گورسی کی مزید پڑھیں

وادی کشمیر میں موت اور تباہی کا بھیانک رقص جاری، قابض فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں‌کی زندگی کا چراغ گل کر دیا

ہندوستانی زیر قبضہ جموں کمشیر کے علاقوں‌پلوامہ، گاندر بل اور ہندواڑہ کے علاقوں میں‌بھارتی فوج کی طرف ریاستی دہشت گردی کی مختلف کاروائیوں میں‌ 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے. گزشتہ ہفتے میں‌ہونے والی کاروائیوں میں‌اب تک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:‌فلسطین کے اظہار یکجہتی کےلئے مصوری کرنے پر کشمیری نوجوان گرفتار

آرٹسٹ مدثر گُل کو، جن کا تعلق سرینگر کے پادشاہی باغ کے علاقے سے ہے، مقبوضہ کشمیر کے بد نام زمانہ کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔مدثر نے دو روز قبل سرینگر کے مزید پڑھیں