الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا-

مظفرآباد کے (ٹی وی نیوز) الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا- ‎پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں و کشمیر کے 12 انتخابی حلقوں سمیت 45 حلقوں میں براہ مزید پڑھیں

بلوچ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے ٹکٹ کے حصول کے بعد سردار فہیم اختر ربانی کا اپنے علاقے پہچنے پر والہانہ استقبال

بلوچ ٹکٹ کے حصول کے بعد سردار فہیم اختر ربانی کا اپنے علاقے پہچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا ، سردار فہیم ربانی کو پپے ناڑ سے بلوچ ریلی کی صورت میں لے جایا گیا اور ریلی میں فہیم اختر مزید پڑھیں

ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کو خراج تحسین

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے دورہ پلندری کے دوران مسلم لیگ ن کے راہنماؤں اور عوام نے ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے پروزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا مختلف مقامات پر منعقدہ تقاریب مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سدھنوتی دورے کا تیسرا روز، اربوں روپے مالیت کے منصوبوں‌کا افتتاح

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان نے سدھنوتی کے دورہ کے تیسرے روزپلندری میں 1 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ڈسٹرکٹ ہسپتال پلندری، 55 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی.22.50 کلومیٹر پلندری کوٹلی سڑک، مزید پڑھیں

حلقہ ایل اے 24 بلوچ سے میجر (ر)سردار مشتاق احمد سدوزئی اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی سیکریٹیریٹ گلبرگ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مزید پڑھیں

الیکشن ملتوی کرناریاستی آئین پر حملہ تصور ہو گا، راجہ فاروق حیدر

آزاد کشمیر میں الیکشن کی گہماگہمی عروج پر ہے، مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے ٹکٹوں‌کی تقسیم کا عمل بھی قریب قریب مکمل ہو چکا ہے. جماعتی ٹکٹ‌ملنے والے امیدواروں‌نے الیکشن مہم تیز کر دی ہے جبکہ ٹکٹ نہ ملنے مزید پڑھیں

حلقہ انیس پونچھ دو میں بشیر گورسی کی الیکشن مہم جاری، اکھوڑبن بالائی کارنر میٹنگز کا انقعاد

آزاد امیدوار حلقہ انیس پونچھ دو چوہدری بشیر گورسی نے آج ہجیرہ میں مختلف کارنر میٹنگز اور تعزیتی پروگراموں میں شرکت کی ۔اس موقع پر درجنوں لوگوں نے مختلف جماعتیں چھوڑ کر بشیر گورسی کی حمایت کا اعلان کیا ہجیرہ مزید پڑھیں

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملے میں 4 فوجی شہید اور 8 زخمی ہوئے.

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملوں میں ٤ اہلکار شہید ہوگئے جب کہ پاکستانی فورسز کی جوابی فائرنگ میں 4 سے 5 دہشتگرد مارے گئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے الیکشن سے متعلقہ این او سی کے خط کو مسترد کرتے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ این سی او سی نے آزادکشمیرکے الیکشن دو ماہ ملتوی کرنے کا کہا، این سی او سی کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟ یہ دھاندلی کیلئے مزید پڑھیں