چوہدری محمد سعید کی الیکشن لڑنے کی نااہلیت ختم، آئندہ الیکشن میں‌حصہ لے سکیں‌گئے

مظفرآباد(خواجہ کاشف میر سے)آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے رہنما و سابق وزیر چوہدری محمد سعید کی نظرثانی پیٹشن منظور کرتے ہوئے ان کی الیکشن لڑنے کی نااہلیت ختم کردی ہے اور انہیں مزید پڑھیں

راج محل قمروٹی: خستہ حال سڑکوں‌کی وجہ سے قیمتی جانیں‌ضائع ہونے لگیں

راج محل قمروٹی :(سلطان محمود ملک سے) لنک روڈ یونین کونسل قمروٹی تا سلون خستہ حالی کا شکار ہو کر حادثات کا باعث بننے لگیں. بارشوں میں قمروٹی لنک روڈ پر پھسلن اور کیچڑ کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت کا مزید پڑھیں

وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کا یونین کونسل گوراہ کا دورہ، متعدد منصوبہ جات کا افتتاح کیا

پلندری (کے ٹی وی) وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے اپنے حلقہ انتخاب میں یونین کونسل گوراہ کا دورہ کر کے متعدد منصوبہ جا ت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرکئی سیاسی کارکن دوسری سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کی کاوشوں‌سے پلندری ضلعی ہسپتال میں‌آنکھوں کے علاج سے متعلقہ تمام آلات نصب

پلندری(کے ٹی وی نیوز) ڈسٹرکٹ ہسپتال پلندری میں آنکھوں کے ہر طرح کے علاج اور آپریشن کے لیے تمام تر ضروری مشینری اور آلات نصب کر دیے گئے ہیں جبکہ مزیدسہولیات میں پورٹیبل ایکسرے مشین اور OPG ایکسرے مشین بھی مزید پڑھیں

یہ ہمیں‌جانتے نہیں ، ہم ان کا جینا حرام کر دیں گئے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ ہمیں جانتے نہیں کس کو چھیڑ بیٹھے ہیں، 31؍ جنوری تک جینا حرام کر دینگے جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں‌ڈکٹیٹر شپ ہے، ایک کو قیادت وصیت میں ملی ، دوسری کو لیڈر ابو نے بنا دیا ، عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماؤں کو پیغام دیا ہے کہ جتنے مرضی جلسے کرلیں این آر او نہیں ملے گا،پی ڈی ایم کا بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا ہے۔ لاہور سمیت پی مزید پڑھیں

لاہور، مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر مریم نواز سمیت پی ڈی ایم کی قیادت پر مقدمہ درج

لاہور (ویب ڈیسک) میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد اس اپوزیشن اتحاد خاص طور پر مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت، منتظمین اور کارکنان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں مریم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن: اگلی حکومت کون سی جماعت بناسکے گی؟ الیکشن 1985 تا الیکشن 2016 کے تناظر میں

تحریر : نعمان فاروق آزادکشمیر میں 21جولائی2016ء کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے والی جماعت مسلم لیگ ن جو گزشتہ چار سالوں سے بلاشرکت غیرے حکومت کر رہی ہے رواں سال انتخابات کا سال ہے۔ اس مرتبہ انتخابی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سدھنوتی پلندری میں سینکڑوں لوگ پاکستان مسلم لیگ نون و دیگر جماعتوں کو چھوڑ کر سونامی کا حصہ بن گئے

پلندری پاکستان مسلم لیگ نون اور دیگر جماعتوں سے سینکڑوں لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوگوں نے آج باقاعدہ شمولیتی پروگرام میں اپنی شمولیت کا اعلان کر دیا ، مزید پڑھیں