اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔ ویب ڈسک پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود مزید پڑھیں

اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔ ویب ڈسک پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود مزید پڑھیں
لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی “بینٹلے ملسن” کار کراچی میں برآمد ویب ڈسک برطانیہ کے شہر لندن سے چوری ہونے والے انتہائی بیش قیمتی کار بینٹلے ملسن کے کراچی میں برآمد ہونے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد خصوصی طور پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ قوم الیکشن کی تیاری کرے۔ وزیر اعظم عمران خان کا مزید پڑھیں
ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے پنڈتوں پر بنائی جانے والی فلم “دی کشمیر فائلز” ان دنوں زیر بحث ہے، فاشسٹمودی حکومت کی طرف سے اسپانسر ہونے والی اس فلم کو دیکھنے کے بعد دائیںبازو کے انتہا پسند ہندؤں مزید پڑھیں
کبھی ملک سے باہر نہ جانے والے شخص کے نام پر بنے سوئس اکاؤنٹس میں چار ارب روپے ہیں۔ حقیقت میں اس شخص کے پاس رہنے کیلئے گھر تک نہیں ہے۔ اسلام آباد (ویب ڈیسک) محمد جاوید نامی ایک بے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : کرناٹک ہائی کورٹ نے مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی بھارتی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ریاست کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبا ت کے حجاب پر پابندی کے خلاف دائر مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک غیر روایتی شادی انجام پائی ہے جس میں نکاح خواں کے فرائض ایک خاتون نے انجام دیے ہیں۔ نئی دہلی میںمنعقدہ اس شادی میں بھارتی خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی معروف سماجی مزید پڑھیں
لکھنو (ویب ڈیسک) ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے ریاست اتر پردیش میں ایک مرتبہ پھر اکثریت ملنے کے بعد مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ ہندوستان کے اردو ذرائع ابلاغ کے مطابق اتر مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت کو ختم کرنے پر غور ویب ڈسک روس نے یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت ختم کرنے پرغور شروع کردیا مزید پڑھیں
پاکستانی ائیر فورس کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے 3 سال مکمل ہو گئے۔ 27 فروری 2019 کو پاکستان فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کا گھمنڈ خاک میں ملاتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو جنگی مزید پڑھیں