پلندری رائزز فاؤنڈیشن سکولز الفیصل کیمپس کی افتتاحی تقریب

پلندری کے ٹی وی نیوز پلندری رائزز فاؤنڈیشن سکولز الفیصل کیمپس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رائزز فاؤنڈیشن کے سی ای او ڈاکٹر محمدنواز نے تقریب کی صدارت کی۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ریٹائرڈ پرنسپل مزید پڑھیں

شادی یو ں‌بھی کی جا سکتی ہے! مہندی کی شام اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ الہ وسلم کے نام

پلندری (کے ٹی وی نیوز) شادی ایسے بھی کی جا سکتی ہے ، آزاد کشمیر کے شہر پلندری پینالی کے رہائشی سردار اسباب شاھین کی شادی مہندی کی رسم کے بجائے محفل حسن قرات و میلاد النبی صلی اللہ وعلیہ مزید پڑھیں

پریڈ گراؤنڈ جلسہ ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی پی ٹی آئی کا جلسہ کامیاب بنانے کیلئے سرگرم

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی وزراء حکومت کے ہمراہ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پلندری پہنچ گئے وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا وزیر حکومت سردار محمد حسین کی قیادت میں پلندری پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ، مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ضلع سدھنوتی تبدیل، نئے ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال لیا

پلندری (کے ٹی وی نیوز) پلندری ڈپٹی کمشنر طاہر محمود تبدیل،ڈاکٹر عمر اعظم خان ڈپٹی کمشنر سدھنوتی نے چارج سنبھال لیا ڈاکٹر عمر اعظم خان نے ڈپٹی کمشنر سدھنوتی کا چارج سنبھال لیا. سدھنوتی سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

پی سی بی انڈر 19 کیلئے ٹرائل، آزاد کشمیر سے سدھنوتی اور کوٹلی کے سٹارز منتخب

‎ Under -19 PCBکے زیر اہتمام کوٹلی اور سدھنوتی کے ٹرائل کوٹلی آرمی گراونڈ میں منعقد ہوئے. کرکٹ ٹرائل PCB کے سلیکٹر زنے لئے. ٹرائل میں سدھنوتی اور کوٹلی سے ایک سو پچاس سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا. انڈر مزید پڑھیں

چائنہ کا مال ، چلے تو چاند تک نہ چلے تو شام تک ، پاک چائنہ تعاون سے نئی تعمیر شدہ آزاد پتن روڈ کا ایک بڑا حصہ دریاۓ جہلم کی نذر

پلندری (کے ٹی وی نیوز ) پونچھ و سدھنوتی ڈویژن کو راولپنڈی اسلام آباد سے ملانے والی آزاد پتن روڈ، جو اربوں روپے کی لاگت سے کچھ دن پہلے ہی تعمیر ہوئی تھی، بارش کی ایک مار بھی نہ سہہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع سدھنوتی کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے عبوری صوبہ بنانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

جماعت اسلامی ضلع سدھنوتی کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے عبوری صوبہ بنانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف سیاسی سماجی و مذہبی جماعتوں کے نمائدگان کےساتھ ساتھ رہنما جماعت اسلامی ارشد ندیم۔ مظہر آفتاب سردار تسنیم محمود مزید پڑھیں

کمشنر پونچھ ڈویژن انصر یعقوب نے ضلع سدہنوتی کے آفیسران کو ہدایت کی کہ وہ مشنری جذبہ سے کام کریں تا کہ لوگوں کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال ہوسکے

پلندری (کے ٹی وی نیوز)۔ 16 فروری کمشنر پونچھ ڈویژن انصر یعقوب نے ضلع سدہنوتی کے آفیسران کو ہدایت کی کہ وہ مشنری جذبہ سے کام کریں تا کہ لوگوں کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال ہوسکے بشکریہ پی ائی مزید پڑھیں

سدھن ایجوکیشن کانفرنس بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان کی نشانی بھی ہے اور ہمارے پاس ان کی امانت بھی، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے اسلاف نے ڈوگرہ حکمرانوںکی بربریت کے خلاف علم بغاوت بلند کیا،گولیاں کھائیں، کھالیں اتروا ئی اورر جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ ان کی قربانیوں کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی خطے کی تعمیر و ترقی کیلئے بہترین کام کر رہے ہیں، الحاج سردار یعقوب

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر اور موجودہ ممبر قانون ساز اسمبلی سردار یعقوب راولپنڈی میں منعقدہ سدھن ایجوکیشن ڈونر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے. تقریب رائل پیلس ہوٹل راولپنڈی میں‌جاری ہے جسکا مقصدراولاکوٹ میں زیر تعمیر سدھن مزید پڑھیں