یہ بندے یہ جانثار تیرے، کروڑوں دل ہیں مزار تیرے، آر پار اور دنیا بھر میں‌ مقبول بٹ شہید کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان بھر اور آزاد کشمیر میں تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ مظفرآباد میں بابائے قوم عظیم حریت رہنماء مقبول بٹ شہید کی 39ویں برسی عقیدت و احترام اور تجدید عہد کے ساتھ منائی گئی۔ دنیا بھر میں مقبول بٹ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات نیلم میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے نیلم کی پندرہ یونین کونسلز میں پی ٹی آئی سات نشستوں پر آگے

بلدیاتی انتخابات کے ٹی وی نیوز آزاد جموں کشمیر مظفرآبادبلدیاتی الیکشن نتائج کا سلسلہ جاری نیلم میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے نیلم کی پندرہ یونین کونسلز میں پی ٹی آئی سات نشستوں پر آگے ہے ۔ مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن کے 36 وارڑ میں سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 12 نشتیں جیت کر پہلے، پی ٹی آئی 9 نشتوں کے ساتھ دوسرے نمبر ، جبکہ پیپلز پارٹی نے 8 نشستوں کے ساتھ تیسرے اور آزاد امیدواروں نے بھی سات نشتیں جیت لیں

مظفرآباد بلدیاتی الیکشن اپڈیٹ کے ٹی وی نیوز میونسپل کارپوریشن کے 36 وارڑ میں سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 12 نشتیں جیت کر پہلے، پی ٹی آئی 9 نشتوں کے ساتھ دوسرے نمبر ، مزید پڑھیں

آزاد جموں کشمیر بلدیاتی الیکشن نتائج کا سلسلہ جاری غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری کے ٹی وی کی خصوصی کوریج

آزاد جموں کشمیر بلدیاتی الیکشن نتائج کا سلسلہ جاری آزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن مظفرآباد ڈوژن غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری (مظفرآباد ڈوژن) جاگراں بٹ گراں وارڈ سے تحریک انصاف جیت گئی جاگراں سیری وارڈ سے پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

امر باالمعروف جلسہ پریڈ گراؤنڈ میں شرکت کے لیے حلقہ نمبر 6 ہٹیاں کا بڑا قافلہ سابق امیدوار اسمبلی پاکستان تحریک انصاف ذیشان حیدر کی قیادت میں اسلام آباد روانہ

مظفرآباد (کے ٹی وی نیوز) رپورٹ:یوسف ہمدانی امر باالمعروف جلسہ پریڈ گراؤنڈ میں شرکت کے لیے حلقہ نمبر 6 کا بڑا قافلہ سابق امیدوار اسمبلی پاکستان تحریک انصاف ذیشان حیدر کی قیادت میں چناری سے اسلام آباد روانہ ہوا . مزید پڑھیں