وزارت داخلہ نے 7 ممالک کی 15 این جی اوز کو رسکیو اور ریلیف ہ کے کاموں کی اجازت دے دی کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ مسلم ہنڈز بھی شامل

وزارت داخلہ نے 7 ممالک کی 15 این جی اوز کو رسکیو اور ریلیف ہ کے کاموں کی اجازت دے دی اسلام آباد (کے ٹی وی نیوز) وزارت داخلہ نے 7 ممالک کی 15 این جی اوز کو رسکیو اور مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، شہباز گل توڑنے کیلے ہر طرح کی کوشش شامل ہے: عمران خان

‎شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، شہباز گل توڑنے کیلے ہر طرح کی کوشش شامل ہے: عمران خان اسلام آباد (ویب ڈسک) ‎اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں کیا، مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کر دیا

شارجہ (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے شارجہ میں مزید پڑھیں

‎مظفرآباد سپریم کورٹ کے فل بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلہ سنا دیا بلدیاتی انتخابات اس سال 30نومبر کو منعقد کرانے کا حکم دے دیا.

‎مظفرآباد سپریم کورٹ کے فل بنچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے فیصلہ سنا دیا بلدیاتی انتخابات 30نومبر 2022کو کرانے کا حکم دے دیا. مظفرآباد (کے ٹی وی نیوز) ‎سپریم کورٹ آزادکشمیر کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے فیصلہ آ‌گیا دو مزید پڑھیں

وزیراعظم سے تلخ کلامی، آزادکشمیر کے وزیر صنعت چوہدری مقبول گجرًمستعفی

مًًًًًًًًًًًظفر آباد: آزادکشمیرکے وزیر صنعت و تجارت چوہدری مقبول گجر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ مقبول گجر اور وزیراعظم آزادکشمیرتنویرالیاس کےدرمیان کابینہ اجلاس میں مبینہ تکرارہوئی تھی۔ مقبول گجرکوپنجاب اسمبلی کےحالیہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی مزید پڑھیں

ضلع نیلم میں‌گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا فوری تحقیقات کا حکم

مظفرآباد (نمایندہ کے ٹی وی نیوز) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم کی زیر صدارت ضلع نیلم کے مسائل کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آزادکشمیر طرز کا اس سے زیادہ بااختیار سیٹ اپ دیا جائے، صوبہ بنایا گیا تو ہندوستان کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو تقویت ملے گی

سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آزادکشمیر طرز کا اس سے زیادہ بااختیار سیٹ اپ دیا جائے، صوبہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی اور ریاستی تشخص کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو ملکر کام کرنا ہوگا

مظفرآباد(11فروری،2022) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی اور ریاستی تشخص کے لیے معاشرے مزید پڑھیں

وزارت اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور میں میڈیا ایڈوائزر اور چیف کوارڈینیٹر سردار خورشید خان طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات،سردار فہیم اختر ربانی نے جب سے وزارت کا قلمدان سنبھالا ہے اپنی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ریاستی عوام سمیت اہلیان حلقہ بلوچ کے دلوں میں گھر کر گئے ہیں قانون، انصاف و پارلیمانی

بلوچ (کے ٹی وی ) وزارت اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور میں میڈیا ایڈوائزر اور چیف کوارڈینیٹر سردار خورشید خان طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے جب سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہنواز احمد صدیقی نے کشمیر بچاؤ تحریک پاکستان کو قومی اتحاد پارٹی میں ضم کرنے کا فیصلہ کر دیا

قومی اتحاد پارٹی اور کشمیر بچاؤ تحریک پاکستان کے درمیان ایک ماہ سے جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ڈاکٹر شاہنواز احمد صدیقی بانی قائد کشمیر بچاؤ تحریک نے تمام عہدیداران اور کارکنان کی طویل مشاورت سے تحریک کشمیر بچاؤ مزید پڑھیں