اسلام آباد: بدمعاش وکلاء کا اسلام آباد ہائی کورٹ‌پر دھاوا، توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ عدالتیں بند کروا دیں‌.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کچہری میں قائم ‘غیر قانونی چیمبرز’ گرانے پر مشتعل وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔وکلا نے اسلام آباد کی ضلع کچہری میں تمام عدالتیں بند مزید پڑھیں

کے ٹو کی چوٹیوں میں‌کھوجانے والے کوہ پیما علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

گلگت (ویب ڈیسک) دنیا کی دوسری مشہور چوٹی کے ٹو سر کرنے والے تینوں کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کے غیر ملکی ساتھی لاپتا ہو گئے ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لوٹی ہوئی رقم واپس کریں‌، کل ہی استعفیٰ لے لیں، وزیر اعظم عمران خان کی پیشکش

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادے وہ کل ہی استعفیٰ دے دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن نے نہ لانگ مارچ کیا نہ لوگوں کو اکٹھا کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 14 افراد جاں بحق

حب: صوبہ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں وایار فام کے نزدیک کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر علی الصبح مسافر کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق بس پنجگور سے کراچی جارہی تھی جو تیز رفتاری مزید پڑھیں

نئی پالیسی پر شدید تنقید ، کیا واٹس ایپ گھٹنے ٹیکنے جا رہا ہے؟

(فیصل چغتائی )معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ، پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے ان دنوں تنقید کے نشانے پر ہے۔ صارفین کی شدید تنقید کے بعدپہلے واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھکارٹ نے نئی پالیسی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صدر رجب طیب اردگان کا اعلان

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

پلندری: 5 جنوری یوم حق خودرادیت کے حوالے سے تقریب کا انقعاد

پلندری۔ (عبدالحمید)5 جنوری یوم حق خود اردیت پوری ریاست کی طرح ضلع سدہنوتی میں بھی اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ کشمیروں کو ایک دن ضرور اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا حق دیا جائے گا۔ مرکزی تقریب پی مزید پڑھیں

اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری ہے۔ صوبائی وزراء تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے اور وزارت صحت کے حکام کورونا کی تازہ مزید پڑھیں