پلندری سیاسی سماجی و مذہبی شخصیت قاری مسعود یوسف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

آزاد کشمیر میں جمعیت علمائے اسلام کے صدر قاری مسعود یوسف انتقال کرگئے ،،

قاری مسعود یوسف دار العلوم پلندری جامعہ مسجد میں طویل عرصہ تک تراویح پڑھاتے رہے ،،
ان کی خوب صورت قرات کا ایک زمانہ گواہ ہے ،،
سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے قاری مسعود یوسف ،، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے صدر اور معروف سماجی شخصیت مولانا سعید یوسف صاحب کے بھائی ہیں
قاری مسعود یوسف کی نماز جنازہ۔ پلندری ہائلٹ ہائی سکول میں ادا کر دی گئی
نماز جنازہ مولانا سعید یوسف خان نے پڑھائی نماز جنازہ میں عوام کے جم غفیر نے شرکت کی۔
قاری مسعود یوسف کے شاگرد پاکستان و آزادکشمیر بھر میں تدریس سے وابسطہ ہیں
نماز جنازہ میں شہریوں علماء اکرام حفاظ اکرام نے شرکت کی
قاری مسعود یوسف کی تدفین جامع مسجد پلندری کے کے صحن میں کر دی گئی ہے