‎آزاداُمیداور قانون ساز اسمبلی محمد بشیر گورسی کی الیکشن مہم تیزی سے جاری

‎آزاداُمیداور قانون ساز اسمبلی محمد بشیر گورسی کی الیکشن مہم تیزی سے جاری
‎ہجیرہ پوٹھی چھپریاں الیکشن مہم کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
‎تقریب میں قاری شفاقت صوفی تصدق چوہدری پرویز چوہدری عبدالحق چوہدری اشرف احسان اللہ فاروقی محمد. سردار عتیق بسمل محمد اکرم مولنا الیاس مشتاق احمد محب محمد حفیظ خرم چوہان اور دیگر نے شرکت کی
‎تعارفی پروگرام میں محمد بشیر گورسی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
‎عوام علاقہ نے مہمان خصوصی کا پرتباک استقبال کیا تعارفی پروگرام سے شرکاء نے خطاب کے دوران محمد بشیر گورسی کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا
‎اور کہا پوٹھی چھپریاں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے یہاں پانی روڈز تعلیم روزگار کے مسائل دن بدن تیزی سے بڑھ رہے ہیں لیکن ان کے حل کیلے حکمرانوں نے ہمیشہ وعدے کیے طفل تسلیاں دی لیکن مسائل جوں کے توں ہیں

‎عوام علاقہ نے مہمان خصوصی کو بتایا کے اس سے قبل بھی طفل تسلیاں دیتے رہے لیکن الیکشن کے بعد موسمی پرندوں کی طرح غائب ہو جاتے ہیں

‎تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی آزادامیداور قانون ساز اسمبلی محمد بشیر گورسی نے نے خطاب کے دوران کہا ہے کہ آپ کے مسائل کی نشادہی ہو چکی ہے جلد پانی کے مسائل اور دیگر مسائل کے حل کیلے کوشش کرونگا
‎عوام اعتماد کرئے انشااللہ تمام مسائل کا حل ہو گا
‎عوام علاقہ کے مسائل کی ترجمانی ہر فورم پر کرنوگا
‎مہمان خصوصی نےعوام علاقہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا