حلقہ انیس پونچھ دو میں بشیر گورسی کی الیکشن مہم جاری، اکھوڑبن بالائی کارنر میٹنگز کا انقعاد

آزاد امیدوار حلقہ انیس پونچھ دو چوہدری بشیر گورسی نے آج ہجیرہ میں مختلف کارنر میٹنگز اور تعزیتی پروگراموں میں شرکت کی ۔اس موقع پر درجنوں لوگوں نے مختلف جماعتیں چھوڑ کر بشیر گورسی کی حمایت کا اعلان کیا
ہجیرہ کیری میرہ کے مقام پر ٹھیکدار سردار شمیم خان نے ن لیگ چھوڑ کر درجنوں ساتھیوں سمیت بشیر گورسی کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
اکھوڑ بن بالائی کے مقام سردار امجد صاحب کے گھر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ بشیر گورسی ہی امید کی کرن ہں اور اکھوڑ بن بالائی کے لوگ بشیر گورسی کو الیکشن جتائیں گے

اکھوڑ بن محلہ موریاں کے مقام پر کارنر میٹنگ سے خواجہ اشراف سکندر حیات سردار یونس خواجہ اشتیاق خواجہ یسین سردار حمید سے درجنوں لوگوں نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ چھوڑ کر بشیر گورسی کی
حمایت کا اعلان کیا

عوام علاقہ نے کے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بشیر گورسی کے قافلہ میں شامل ہونا ہمارے لیے باعث افتخار ہے چونکہ ان کے دل میں عوام کی ہمددری ہے۔