پلندری آزاداُمیدوار قانون ساز اسمبلی جنید الطاف کا انتخابی جلسہ جاری

پلندری آزاداُمیدوار قانون ساز اسمبلی جنید الطاف کا انتخابی جلسہ جاری

پلندری (کے ٹی وی نیوز )آزادکشمیر میں الیکشن مہم تیزی سے جاری سیاسی جوڑ توڑ،سیاسی اجتماعات جاری آزادامیدوار قانون ساز اسمبلی جنید الطاف کی الیکشن مہم تیزی سے جاری اسی سلسلہ میں پلندری بیتراں اڈاہ میں اتنخابی جلسہ جاری
پنڈال میں بڑی تعداد میں کارکنان موجود جنید الطاف کا پنڈال پہنچنے پر استقبال کیا گیا کارکنوں نے فلگ شگاف نعرے لگائے
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا جنید ایک سیاسی گھرانے کے ساتھ تھے ہیں لیکن ان کے سماجی کام سب پر عیاں ہیں جنید الطاف نے حلقہ کے پسماندہ لوگوں غریب لوگوں کے ساتھ ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے اس بار جنید بڑے مارجن کے ساتھ اگے جائے گا
انتخابی جلسہ میں سردار الطاف خان جنید الطاف و دیگر موجود ہیں کچھ ہی دیر بعد مرکزی قائدین کا خطاب ہو گا