شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، شہباز گل توڑنے کیلے ہر طرح کی کوشش شامل ہے: عمران خان

‎شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، شہباز گل توڑنے کیلے ہر طرح کی کوشش شامل ہے: عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈسک)

‎اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں کیا، میرا سوال یہ ہے کہ شہباز گل پر تشدد کس نے کیا؟ عوام میں اور ہمارے ذہنوں میں ایک خیال ہے کہ اتنا بھیانک تشدد کون کرسکتا ہے: عمران خان کی ٹوئٹ— فوٹو: فائل

‎چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے سوشل میڈیا پر جائ تصاویر اور ویڈیوز میں واضح ہے کہ شہباز گِل کو ذہنی اور جسمانی طور  پر تشدد کانشانہ بنایاگیا۔
‎اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے،  شہباز گل کو توڑنے کیلئے ذلیل کیا گیا، میرے پاس مکمل تفصیلی معلومات ہیں

‎اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں کیا، میرا سوال یہ ہے کہ شہباز گل پر تشدد کس نے کیا؟ عوام میں اور ہمارے ذہنوں میں ایک خیال ہے کہ اتنا بھیانک تشدد کون کرسکتا ہے: عمران خان کی ٹوئٹ— فوٹو: فائل

‎عمران خان نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے کوئی تشدد نہیں کیا،  میرا سوال یہ ہے کہ شہباز گل پر تشدد کس نے کیا؟  عوام میں اور ہمارے ذہنوں میں ایک خیال ہے کہ اتنا بھیانک تشدد کون کرسکتا ہے، یاد رکھیں عوام ردعمل دیں گے، ذمہ داروں کا پتہ لگانے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔