پلندری شہریوں کیلے خوشخبری لمبا سفر کم کرایہ بائیکیا نے پلندری شہر میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا

پلندری شہریوں کیلے خوشخبری لمبا سفر کم کرایہ

کے ٹی وی نیوز

پلندری شہریوں کیلے خوشخبری لمبا سفر کم کرایہ بائیکیا نے پلندری شہر میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا
خریداری ڈییلوری سواری گلی گلی میں سواری اور پارسل کی سروس مناسب قمیت کے ساتھ بائیکیا پلندری شہر میں موجود ہے

بائیکیا انتظامیہ کے مطابق مہنگائی کے طوفان میں عوام کیلے رکشہ اور دیگر بکنگ لینا نا ممکن ہو چکا ہے ہماری ٹیم پلندری و گردنواح میں تیز ترین سروس فراہم کر رہی ہے

پارسل خریداری یا سواری بائیکیا چند منٹس میں دستیاب ہو گا وہ بھی بہت کم پیسوں میں بائیکیا کے مطابق آفس جاؤ بنا خواری،بلاؤ سستی سواری
بائیکیا سروس کے اونر مدثر احمد سردار دانش ،سردار حامد نے کے ٹی وی کے نمائدہ کو بتایا کے بائیکیا عوام کی سہولت کیلے سروس کا آغاز کیا ہے عوام کی سہولت کیلے جلد ایپ بھی لانچ کر دی جائے گئی جس سے کوئی بھی شخص کسی بھی لوکیشن سے قریبی بائیکیا کی سروس کا استعمال کر سکتا ہے

اُن کا مزید کہنا تھا شروع میں مشکالات کا سامنا ہے لیکن جلد یہ سروس گھر گھر تک پہنچ جائے گئی اسوقت بائیکیا سروس کے ساتھ چھ عدد موٹر بائک ہیں جن میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے
منتظمین کے مطابق بے روزگاری نے گھر جانب ڈیرے ڈال دیے ہیں نوجوانوں کو چائیے بائیکیا کی سروس کے ساتھ منسلک ہو کر اچھا روزگار حاصل کریں