ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمر اعظم نے ڈپٹی کمشنر افس میں میڈیا نمائندگان کو آزاد پتن روڈ کے حوالے سے پریس بریفنگ آزادپتن متبادل روٹ کی تجویز پر غور

ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمر اعظم نے ڈپٹی کمشنر افس میں میڈیا نمائندگان کو آزاد پتن روڈ کے حوالے سے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں سے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی اپیل کی.

پلندری ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم صحافیوں کو آزاد پتن روڈ کے حوالے سے پریس بریفنگ دے رہے ہیں
ان نے کہا کہ آزاد پتن روڈ کے حقائق کے متعلق عوام الناس کو آگاہ کریں، آزاد پتن روڈ کی بندش سے پورا پونچھ ڈوثرن متاثر ہو رہا ہے،میڈیا نمائندگان کو بریفننگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مختلف جگہوں سے روڈ پر شگاف پڑے ہیں
پلندری ڈپٹی کمنشر آفس میں سدھنوتی پریس کلب کے صحافیوں کو پریفنگ
اور ان شگاف میں آئے روز اضافہ ہو رہا انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ڈپٹی کمشنر سدھنوتی نے میٹنگ کی اور آزاد پتن روڈ کی اہمیت اور روڈ کی بندش سے پیدا ہونے تکلیف سے آگاہ کیا،اج پنجاب اور آزاد کشمیر جیالوجسٹ ڈیپارٹمنٹ روڈ کی بحالی کے حوالے سے موقع کی صورت حال کا جائزہ لے کر تحریری طور پر رپورٹ احکام بال کرو ارسال کریں گے انہوں نے کہا کہ پنجاب ہائے ہائی ڈیپارٹمنٹ کو آزاد پتن متبادل چھچن روڈ کے حوالے سے تحریک کریں اور اسی سال میں چچھن روڈ کو مکمل کروائیں تاکہ پونچھ ڈوثرن کے لوگوں کو متبادل روڈ مہیا ہو سکے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے یعقن دہانی کروائی گی ہے کہ وہ اس روڈ کی بحالی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے