وزارت داخلہ نے 7 ممالک کی 15 این جی اوز کو رسکیو اور ریلیف ہ کے کاموں کی اجازت دے دی کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ مسلم ہنڈز بھی شامل

وزارت داخلہ نے 7 ممالک کی 15 این جی اوز کو رسکیو اور ریلیف ہ کے کاموں کی اجازت دے دی

اسلام آباد (کے ٹی وی نیوز)
وزارت داخلہ نے 7 ممالک کی 15 این جی اوز کو رسکیو اور ریلیف ہے کاموں کی اجازت دے دی پاکستان میں جاری حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قومی اور بین الاقوامی فلاحی تنتظمیں کام کر رہی ہیں وزارت داخلہ نے 7ممالک کی 15این جی اوز کو فلاحی کاموں کی اجازت دے دی جن میں برطانیہ سے رجسرڈکشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ بھی شامل ہے وزارت داخلہ کی جانب سے رسکیو اور ریلیف کے کام کرنے والی تنظمیوں کے نام جاری کر دییے جن میں امریکہ،جاپان،فرانس ،اور برطانیہ سمیت 7ممالک کی 15بین الاقوامی این جی اوز کو پاکستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں رسکیو اور ریلیف کے کاموں کیلے اجازت دے دی گئی ان این جی اوز کے پہلے سے پاکستان میں دفاتر موجود تھے وزرات داخلہ کی جانب سے ان این جی این اوز کو باقاعدہ این و سی جاری کیا گیا ہے

ترجمان وزرات داخلہ نے اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں رسکیو اور ریلیف کے کاموں کیلے فنڈ (برطانیہ)کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ،(برطانیہ)مسلم ہنڈز (فرانس )سکیور اسلامک فرانس ،(برطانیہ)ٹیر فنڈ (امریکہ)مری کارپس (جرمنی) لائف لائن کرسچن ڈویلپمنٹ سروسز (جرمنی)سی بی ایم ڈاٹ وی ڈاٹ (ترکی)معروف فاونڈیشن ،امریکہ کیتھلک ریلیف سروسز (جاپان)اے اے آر جاپان (جاپان) کے این کے جاپان کو رسکیو اور ریلیف اور بحالی کے کاموں کی اجازت کیلے وزارت داخلہ نے جمعرات کو باقاعدہ ٹوٹیفکیشن جاری کر دیا کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ مسلم ہنڈز اسوقت آزادکشمیر میرپور سے فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہیں