آزادکشمیر آزادپتن تین اضلاع کو ملانے والا پل انٹری پوائنٹ پولیس اہلکاران کھلے آسمان ڈیوٹی دینے پر مجبور عوام کے محافظ خود غیر محافظ
پلندری (کے ٹی وی نیوز)
آزادکشمیر آزادپتن تین اضلاع کو ملانے والا پل انٹری پوائنٹ پولیس اہلکاران کھلے آسمان ڈیوٹی دینے پر مجبور کروڑوں روپے سے تعمیر ہونا والا پل تو بن گیا لیکن ڈیوٹی پر معمور ہولیس اہلکاران کھلے آسمان دن رات ڈیوٹی دے رہے ہیں
عوام کے محافظ خود بے یارومددگار ہیں دوسری جانب پولیس آفیسران جدید سہولیات سے آراستہ ہیں اعلی حکام سے عوام نے آزادپتن پتن پل پر معمور پولیس اہلکاران کے مسائل کے حل کا مطالبہ کر دیا
انتا ہی حساس علاقے تین اضلاع کو ملانے والی ڈیفنس روڈ پر سیکورٹی کے رسک میں دن بند اضافہ ہو رہا ہے
عوام علاقہ نے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کر دیا