آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیر قانون فہیم آختر ربانی نے راجہ فاروق حیدر خان کو دوران اجلاس مائک دے مارا
مظفرآباد (کے ٹی وی نیوز)
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اجلاس میں ہنگامہ آرائی ایوان میں حکومت اور کارکنان میں تصادم کی صورتحال آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس کل صبح دس بجے تک ملتوی سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کو اجلاس کے دوران تلخی کے باعث وزیر قانون راجہ فاروق حیدر خان کو مائک مار دیا یاد رہے اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے وزیراعظم تنویر الیاس کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک استحقاق کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان پر سردار فہیم آختر ربانی نے حملہ کر دیا اسمبلی اجلاس ملتوی کر دیا گیا اسمبلی کے باہر پاکستان مسلم لیگ نون اور اپوزیشن کے کارکنان کے جانب سے شدید احتجاج جاری واقع کی اصل وجہ اسوقت تک سامنے نا آ سکی اطلاعات کے مطابق راجہ فاروق حیدر خان اور فہیم آختر ربانی کے درمیان دوران اجلاس تلخ کلامی ہوئی جس کے باعث فہیم ربانی نے مائک دے مارا مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں شدید احتجاج جاری
Load/Hide Comments