راولاکوٹ پاکستان تحریک انصاف پونچھ انصاف یوتھ ونگ پونچھ کے زیر اہتمام پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتئ کارکن سردار عامر جمیل کے پی ڈی ائے کے چئرمین بننے پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

راولاکوٹ پاکستان تحریک انصاف پونچھ انصاف یوتھ ونگ پونچھ کے زیر اہتمام پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتئ کارکن سردار عامر جمیل کے پی ڈی ائے کے چئرمین بننے پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

‎آبائی علاقہ کھائی گلہ پہچنے پر عوام علاقہ نے پرتباک استقبال کیا پھول کی بتیاں نچاور کی اور ریلی کی صورت میں راولاکوٹ کمیونٹی ہال لے جایا گیا جہاں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی

سردار عامر کا آبائی علاقہ کھائی گلہ پہچنے پر عوام علاقہ پرتباک استقبال

‎تقریب میں ڈی جی فوڈ سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ ،سردار شاھد محمود سردار افنان نواز ،عامر رفیق
‎شاھد اعظم ،عمران نور ، انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پونچھ کے عہدیداران عاصم اختر،یاسر مشتاق، کامران فاروق اور ڈسڑکٹ پونچھ کے قائدین اور کارکنان عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے نے خصوصی شرکت کی

سردار عامر کا راولاکوٹ پہچنے پر مختلف جگہوں پر پرتباک استقبال کیا گیا پھول کی پتیاں نچاور کی گئی فلگ شگاف نعرے لگائے گئے
سردار عامر جمیل کو قافلہ کی صورت میں راولپنڈی سے راولاکوٹ لایا گیا جہاں جگہ جگہ استقبال کیا گیا


خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے نظریاتی کارکنان کی ایڈجسٹمنٹ کر کے آزادکشمیر کے تمام نظریاتی سیاسی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی سردار عامر جمیل آزادکشمیر کی سیاست کا چکمتا ہوا ستارہ ہے دن رات تحریک انصاف کے نظریہ عمران کے وژن کیلے محنت کی ہم اُنہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں

ڈی جی فوڈ سردار عتیق سخاوت نے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا سردار عامر جمیل تحریک انصاف کا نظریاتی کارکن ہے جس نے شپ روز عمران خان کے وژن اور نظریہ پر کام کیا سردار تنویر الیاس نے خداداد صلاحیتوں کے مالک نظریاتی کارکن کو ایڈجسٹ کیا جس کے نتائج جلد راولاکوٹ بھر میں ہونگے

ڈی جی فوڈ سردار عتیق سخاوت تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی چئرمین ایم ڈی ائے سردار عامر جمیل نے خطاب کرتے ہوئے عوام علاقہ تحریک انصاف کے شہریوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا آپ کی محبتوں کو کبھی بھولا نہیں سکتا ، وزیر اعظم آزادکشمئر سردار تنویر الیاس کا خصوصی شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ رالاکوٹ پی ڈی ائے کے تمام مسائل کے حل کیلے کوشش کرونگا رالاکوٹ ہم سب کا ہے اس کی تعمیر و ترقی کیلے جان من تن نچاور کرونگا یہاں کے شہر کے مسائل تعمیر و ترقی کے مسائل انشاءاللہ آپ دیکھیں گئے جلد حل ہونگے آنے والا سال ڈی ایم ائے خود مختار ہو گا تمام معاشی مسائل حل کرئے گئے راولاکوٹ کو خوبصورت بنانے اور سیاحت کو بہتر بنائے گئے بہت جلد ری سائکللنگ پلانٹ لگائے گئے اور تمام کچرا ختم کرئے گئے بنجوسہ جھیل تولی پیر کی پارکینگ اور مزین کرئے گئے انشاءاللہ آپکو بدلتا ہوا پرل ڈولپمنٹ اور بدلتا ہوا راولاکوٹ نظر آئے گا
نو منتخب چئرمین پی ڈی اے سردار عامر جمیل استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

کے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے سردار عامر جمیل کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا