راولاکوٹ شہر میں ایکسویٹر مشین نے ایک عورت کو کچل دیاخاتون موقع پر جاں بحق

راولاکوٹ شہر میں ایکسویٹر مشین نے ایک عورت کو کچل دیاخاتون موقع پر جاں بحق
راولاکوٹ (کے ٹی وی نیوز
راولاکوٹ شہر میں ایکسویٹر مشین نے ایک عورت کو کچل دیاخاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی ڈرائیور موقع سے فرار جانبحق خاتوں کو رسکیو کر دیا گیا شہریوں کا احتجاج جاری خاتون کا تعلق رالاکوٹ کے نواحی گاؤں دھمنی سے تھا شہر میں خریداری کیلے صبح آئی جہاں پائلٹ ہائی سکول کے قریب میں سٹی میں پیدل چلنے والی خاتوں کو گزرنے والی ایکسویٹر میشن نے کچل دیا خاتوں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئی دوسری جانب ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی