افسوس ناک خبر : تراڑکھل بریوٹ پھیلیاں سکول وین کو حادثہ تین طالبات جانبح

افسوس ناک خبر : تراڑکھل بریوٹ پھیلیاں سکول وین کو حادثہ تین طالبات جانبح

افسوس ناک خبر : تراڑکھل بریوٹ پھیلیاں سکول وین کو حادثہ چار طالبات جانبح
تراڑکھل (کے ٹی وی نیوز)
تراڑکھل کے نواحی گاؤں بریوٹ سے تراڑکھل آنے والی وین کو پھیلیاں میں حادثہ پیش آیا جسکے باعث تین طالبات موقع پر ہی جانبحق ہو گئی ڈرائیور سیریس حالت میں تراڑکھل اسپتال لایا گیا جہاں سیریس حالات میں اُسے راولاکوٹ شفٹ کر دیا گیا حادثہ کی وجہ معلوم نا ہو سکی وین صبح طالبات کو تراڑکھل ڈگری کالج لا رہی تھی فوت ہونے والی طالبات میں دو حقیقی بہنیں اور کزن شامل ہیں