آزاد جموں کشمیر بلدیاتی الیکشن نتائج کا سلسلہ جاری آزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن مظفرآباد ڈوژن غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری
(مظفرآباد ڈوژن)
جاگراں بٹ گراں وارڈ سے تحریک انصاف جیت گئی
جاگراں سیری وارڈ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا جاگراں مٹو وارڈ سے تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیاجاگراں گوریال وارڈ سے آزاد امیدوار بازی لے گیا کنڈلشاہی وسطی وارڈ سے آزاد امیدوار سفیر قریشی بازی لے گیاکنڈلشاہی لوئر وارڈ سے آزاد امیدوار نوید قریشی نے میدان مار لیا مظفرآباد : کھاوڑا سے پیپلز پارٹی چھے یونین کونسلز میں کامیابی کے ساتھ آگے
مظفرآباد :یونین کونسل جنڈگراں سے پیپلز پارٹی کے اعجاز اقبال کامیاب
مظفرآباد: ٹھریاں سے پیپلز پارٹی کے عظمت اعوان کامیاب
مظفرآباد : کومی کورٹ سے پی پی پی کے ملک حنیف کامیاب
مظفرآباد : یو سی نورپورنکراں سے جیند اعوان
مظفرآباد :یوسی چڑکپورہ سے سردار امتیار پیپلزپارٹی کے آگے
مظفرآباد :یوسی ڈرونگ سے پیپلزپارٹی کے حاجی منیر کامیاب
مظفرآباد :یوسی ڈنہ مسلم لیگ نون کے امیدوار راجہ طارق آگے
مظفرآباد : یو سی کٹکیر سے پی ٹی آئی کے امیدوار آگے
مظفرآباد : یوسی چھتر کلاس سے پی پی پی کے سردار عظیم اور مسلم لیگ نون کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ناہید عباسی کے درمیان سخت مقابلہ
مظفرآباد: میرا کلاں سے مسلم کانفرنس کے نبیل آزاد آگے
مظفرآباد : مصطفی آباد سے مسلم کانفرنس کے یاسر گیلانی آگے
یونین کونسل کنڈلشاہی
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں مجتبی نے میدان مار لیاپاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار میاں صادق عادل دوسرے نمبر پر رہے
مظفرآباد. بریکنگ
میونسپل کارپوریشن کے 36 وارڑ میں سے 12 نشتیں جیت کر پہلے 10 نشتوں کے ساتھ ہی ٹی آئی دوسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی نے سات اور آزاد امیدواروں نے بھی سات نشیتین جیت لی
یونین کونسل سالخلہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کا امیدوار بازی لے گیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار لیاقت حسین 1978 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر آئے
تحریک انصاف کے امیدوار مفتی مظہر1378 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
یو سی لوات
کنڈیا سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہورپیرزادہ 278 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر
مسلم لیگ کے امیدوار سردار مشتاق 252 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
یو سی لوات
خواجہ سیری وارڈ سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالواجد 300 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر
پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار خواجہ اسرائیل 150 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
یو سی لوات
سیری کلاں سے PMLN کے آصف جہانگیر 275 کے ساتھ پہلے نمبر پر
تحریک انصاف کے غلام حسین 203 کے ساتھ دوسرے نمبر پر
یو سی لوات
عور سیداں سے PMLN کے طاہر شاہ 185 کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے
پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار تنویر شاہ 150 کے ساتھ دوسرے نمبر پر
بٹ گراں وارڈ
تحریک انصاف حاجی مظفر 196 ووٹ لے کر کامیاب، پاکستان پیپلزپارٹی طارق اعوان 186 لے کر ہار گئے
سیری جاگراں وارڈ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار یوسف اعوان 327 لے کر کامیاب، پاکستان تحریک انصاف کے عدیل اعوان 40 ووٹ لے کر ہار گیا