مظفرآباد. تازہ ترین
میر پور ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن کو 1083 میں سے 1070نشتوں کے نتائج موصول پاکستان تحریک انصاف 371 نشستوں کے ساتھ پہلے آزاد امیدوار313کے ساتھ دوسرے ن لیگ 230 کے ساتھ تیسرے پیپلزپارٹی 139کے ساتھ چوتھے تحریک لبیک 08کے ساتھ پانچویں اور مسلم کانفرنس 08 نشست کے ساتھ جماعت اسلامی 01 آخری نمبر پر ہےضلع کونسل کی 116 میں سے 55 تحریک انصاف 26 ن لیگ 19 پیپلزپارٹی اور 16 آزاد امیدواروں نے حاصل کی ہیں یونین کونسلوں کے 849 میں سے 275 تحریک انصاف 259 آزاد 177 ن لیگ 112 پیپلز پارٹی 8 تحریک لبیک 6 مسلم کانفرنس اور ایک جماعت اسلامی نے جیت لی میونسپل کارپوریشن کی 27 تحریک انصاف 15 ن لیگ 16 آزاد اور دو پیپلزپارٹی نے حاصل کر لیں میونسپل کمیٹی میں آزاد امیدوار 19 تحریک انصاف 13 ن لیگ 9پیپلز پارٹی 6 اور مسلم کانفرنس نے ایک نشست حاصل کی ٹاؤن کمیٹی میں مسلم لیگ ن 03 آزاد امیدوار 03 تحریک انصاف 01 اور مسلم کانفرنس نے 01 نشست حاصل کی
Load/Hide Comments