افسوس ناک خبر :ہجیرہ کے ٹی وی نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل چغتائی کے والد حاجی ریاض داعی اجل کو لیبک کہہ گئے

افسوس ناک خبر :ہجیرہ کے ٹی وی نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل چغتائی کے والد حاجی ریاض داعی اجل کو لیبک کہہ گئے
ہجیرہ (کے ٹی وی نیوز) إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہجیرہ کے ٹی وی نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل چغتائی کے والد ہجیرہ کے سینئر تاجر و ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت کیلوٹ کے رہائشی محترم حاجی ریاض چغتائی داعی اجل کو لبیک کہہ گے
إِنَّا لِلہ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اطلاعات کے مطابق آج دن اچانک سے ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا گئے اُن کی نماز جنازہ ہجیرہ چیک پوسٹ کے قریب بروز اتوار تین بجے ادا کی جائے گئی کے ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے پوری خاندان سے اظہار تعزیت اظہار ہمدری کرتی ہے اور دُعا گو ہیں خدا تعالی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے فیصل چغتائی کے ٹی وی نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں اُن کے والد محترم حاجی ریاض چغتائی ہجیرہ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت تھے اُن کی رحلت پر سیاسی سماجی حلقوں میں اظہار افسوس اور اہل و عیال سے گہرے دکھ کا اظہار کیا