افسوس ناک خبر
آزادکشمیر منگ : آفسر مارکیٹ قتل کی لرزہ خیز واردات راولاکوٹ گوئی نالہ روڈ آفسر مارکیٹ میں گاڑیاں ٹکرانے سے دو عدد گروپ آپس میں لڑ پڑے دکاندار سردار نوید دونوں گروپوں کو چھوڑا رہا تھا گولی چلنے سے سردار نوید جان کی بازی ہار گیا
علاقے میں نوید کی موت پر خوف و حراس ،نوید کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی
اطلاعات کے مطابق اسوقت جھگڑنے والے دونوں گروپ فرار ہو گئے پولیس کی تلاش جاری
Load/Hide Comments