آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ میں آج مورخہ 27 فروری 2023 دن ایک بجے ایک افسوس ناک واقع پیش آیا جس میںایک ٹیوٹا ہا ئی ایس بریک فیل ہونے کی وجہ سے شہریوں پر چڑھ دوڑی.
واقع سول سپلائی گراؤنڈ سیراڑی بازار مینپیش آیا.
افسوس ناک حادثے میں ایک شہری نصیرت حسین ساکن سیراڑی جانبحق جبکہ دوسرا شہری محمد زائد ساکن بنورہ سیراڑی زخمی ہو گیا۔
موقع پر چند ڈرائیورز حضرات اور تاجران نے فوری کاروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو ہسپتال پہنچایا۔تاجر برادری اور تمام لوگوں نے دکھ کا اظہار کیا۔
انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر معمول کےمطابق کاروائی کا آغاز کر دیا ہے.