پرائیویسی پالیسی





کے ٹی وی کی پرائیویسی پالیسی:

کسی بھی حوالے سے آپ اپنی جو بھی نجی معلومات کے ٹی وی نیٹ ورک کے ساتھ شئیر کرتے ہیں ہم ان کے استعمال کیلئے قانونی طور پر آپ کو جواب دہ ہیں۔ بحثیت ادارہ ہم پر لازم ہے کہ آپ کی کسی بھی نجعی معلومات کو استعمال کرنے سے قبل آپ سے اجازت لیں اور یہ کہ آپ کی یہ نجی معلومات ہم کسی بھی اشتہاری ادارے کے ساتھ شئیر نہیں کریں گئے۔
عام طور پر آپ کے ٹی وی نیوز نیٹ ورک کو جو بھی معلومات فراہم کریں گئے وہ ادارے کے اندر ہیں رہیں گئی ما سوائے کہ قانونی طور پر لازم نہ ہو جائے۔
اسکے علاوہ کسی قسم کے دھمکی آمیز پیغامات، ویڈیوز، ناشائستہ گفتگو ادارے کے خلاف استعمال ہوتی ہے تو اس صورت میں اسے روکنے کیلئے آپکی معلومات قانونی اداروں کو فراہم کی جاسکتی ہے۔
آپکی طرف سے فراہم کی گئی نجی معلومات اس وقت تک ہمارے سسٹم میں محفوظ رہیں گی جب تک آپ ہماری سروسز سے استفادہ کر رہے ہیں۔ سروسز کے اختتام پر آپ کی تمام تر معلومات خودکار نظام کے ذریعے سسٹم سے حذف ہو جائیں گی۔

ادارہ