کے ٹی وی نیوز نیٹ ورک کے مواد کو پر کاپی رائٹس کی پالیسی
کے ٹی وی نیوز کی ویب سائٹ، فیس بک پیج، یوٹیوب، انسٹا گرام اور ٹویٹر پر شئیر ہونے والے مواد کے تمام جملہ حقوق بشمول کاپی رائٹس، ٹریڈ مارک، پوسٹ ڈیزائن کے حقوق، بحق ادارہ محفوظ ہیں۔ آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ کے ٹی وی کے تمام پلیٹ فارمز پر شئیر ہونے والے مواد کو کسی بھی صورت میں اپنے ذاتی اور غیر کاروباری استعمال کے علاوہ نہ تو نقل کریں گے، نہ کسی دوسری جگہ شائع کریں گے، اور نہ ہی اس کے حصے بخرے کریں گے،
اس معاہدے کے ذریعے آپ اس بات کے بھی پابند ہوں گے کہ آپ کے ٹی وی کے شائع کردہ مواد کو نہ تو ایڈیٹ کریں گئے اور نہ ہی تبدیل کر کے کسی بھی دوسرے پلیٹ فارم سے شائع کریں گئے۔ مواد کے کسی بھی دوسرے مقصد کیلئے استعمال کرنے سے قبل آپکو ادارے سے تحریری اجازت لینی ہو گی۔
وہ تصاویر یا لوگو جن سے ادارے کی شناخت ہوتی ہے اور انکی تخلیقات اور سروسز کی شناخت ہو رہی ہے ، انکے استعمال کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں اور کسی بھی استعمال کی صورت میں ادارہ قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
اپنے ناظرین اور قارئین کے لئے نیک خواہشات کے ساتھ: