آمرانہ نظریات کی مالک حکومتوں‌کا آزاد میڈیا کو دبانے کی کوششوں‌میں اضافہ

بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ آمرانہ سوچ کی حامل حکومتوں کا آزاد میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 3 مئی کو ‘عالمی مزید پڑھیں