ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے آزاد کشمیر کو بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا

آزاد کشمیر میں گرمی ختم ہونے کو ہے لیکن لوڈشیڈنگ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ دن میں کئی کئی گھنٹے بجلی کے غائب ہونے سے ریاستی عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔شہری علاقوں میں آٹھ مزید پڑھیں