آزادکشمیر میں زونگ کی ناقص سروس کے خلاف ٹیم کشمیر کے نوجوانوں نے احتجاج کیلئے کمر کس لی

تفصیلات کے مطابق (رپورٹ عاطف بلوچ ) ٹیم کشمیر کی جانب سے زونگ نیٹ ورک کے خلاف ٹویٹر پر احتجاج کا اعلان کر دیا پاکستانی وقت کے مطابق منگل کے روز شام چھ بجے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کیلے ٹیوٹر مزید پڑھیں

‎آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں “بہتر انٹرنیٹ مہیا کرو” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

زادکشمیر اور گلگت بلتستان میں “بہتر انٹرنیٹ مہیا کرو” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ (رپورٹ فائزہ شاہ )تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور پی ٹی اے کے رویے کیخلاف آزادکشمیر کے شہریوں نے گزشتہ منگل کو ٹویٹر پر اپنی مزید پڑھیں