مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کی انتہا، جعلی مقابلے میں شہید کئے جانے والے بیٹے کا جسد خاکی مانگنے پر والد پر مقدمہ درج

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں‌ایک جعلی مقابلے میں‌شہید ہونے والے طالب علم نوجوان اطہر مشتاق کی شہادت کے بعد اس کے والد کی طرف سے شہید کی میت طلب کرنے پر مقدمہ درج کر دیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں