“گردہ برائے فروخت”‌ بے بسی و بے کسی کے مارے کشمیری نوجوان نے گردہ فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

راولاکوٹ‌(ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی کی دگردوں حالت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بے روزگاری اور اقتصادی بد حالی کے شکار ایک نوجوان نے اپنا گردہ فروخت کرنے کا فیصلہ لیا ہے. نوجوان جن کا تعلق مزید پڑھیں