وائٹ ہاؤس کا نیا مکین چن لیا گیا، جوبائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب، ٹرمپ کا انتخابات میں‌دھاندلی کا الزام

ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن کو 284 الیکٹورل ووٹ حاصل ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل ری پبلکن امیدوار اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 214 الیکٹرل ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔ مزید پڑھیں