گزشتہ روز حد متحارکہ عبور کرنے والی کم سن لڑکیاں واپس آزاد کشمیر پہنچ گئیں

پونچھ (عبدالرحمان خان )آزادکشمیر میں پونچھ ضلع میں سیز فائر لائن سے متصل شہر عباسپور کی دو لڑکیاں ثناء زبیر اور لائیبہ زبیر دو روز قبل غلطی سے ایل او سی کراس کر گئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں