اسلام آباد: وفاقی حکومت نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں برطانیہ میں جاری کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، جس کا مزید پڑھیں