تحریک تحفظ ختم نبوت کی مجلس شوری کا قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے باوجود ووٹر لسٹوں میں الگ نہ کرنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک تحفظ ختم نبوت آزادکشمیر کی مرکزی مجلس شوری ٰ کا اجلاس شیخ الحدیث مولانا محمد سلیم اعجاز کی زیر صدارت منقعد ہوا جس میں آزادکشمیر بھر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے شرکت کی مزید پڑھیں