تعمیر و ترقی کے حکومتی وعدے صرف کاغذوں‌پر، حکومتی عدم دلچسپی سے مایوس نوجوانوں کا گوئیں‌نالہ پر اپنی مدد آپ کے تحت پل کی تعمیر کا اعلان

پلندری(نمائندہ کے ٹی وی) حکومتی وعدوں، طفل تسلیوں، ممبرانِ اسمبلی کی سرد مہری وعدم دلچسپی اور منظور شدہ منصوبوں کی تبدیلی و منتقلی سے مایوس نوجوانوں نے پلندری راولاکوٹ کے لوگوں کو تقسیم کرنے والے گوئیں نالہ پر اپنی مدد مزید پڑھیں