جموں کشمیر پیپلز پارٹی قانون کی بالادستی ،اداروں کی مضبوطی اور کشمیری عوام کے تشخص کی بات کرتی ہے، سردار فاروق حیات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)جے کے پی پی کے راہنما سردار فاروق حیات نے کہا ھے کہ جموں کشمیر پیپلز پارٹی قانون کی بالادستی ،اداروں کی مضبوطی اور کشمیری عوام کے تشخص کی بات کرتی ہے با اختیار اور باوقار اقتدار مزید پڑھیں