جنسی زیادتی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں ‘اینٹی ریپ آرڈیننس’ کی منظوری دے دی گئی ہے.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی ہے۔ آرڈیننس میں جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کے لیے اس کی رضا مندی کی شرط ختم کر دی مزید پڑھیں