ٹیکسلا میں استانی نے لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ سے شادی کر لی طالبہ کے والدین نے عدالت سے رجوع کر دیا

کے ٹی وی اسلام آباد. پاکستان کے مشہور شہر کی عجیب داستان ٹیکسلا میں لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ سے شادی کا ڈرامہ رچانے والی استانی کو عدالت نے طلب کر لیا، دونوں خواتین آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی مزید پڑھیں