آزادکشمیر سدھنوتی ہیلاں تراڑکھل حلقہ اٹھارہ پونچھ دو سے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کشمیر ریجن کے صدر بشیر گورسی کی قیادت میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

تراڑکھل (فائزہ شاہ سے )آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی ہیلاں تراڑکھل حلقہ اٹھارہ پونچھ دو سے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کشمیر ریجن کے صدر بشیر گورسی کی قیادت میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں