کارکنان متحد رہیں، پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میرٹ‌پر کرے گی، دعا زبیر

ہجیرہ (نمائندہ خصوصی) مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر دعا زبیر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف حلقہ ایل اے19 پونچھ 2 کے کارکنان متحد ہوکر کام کریں ، ٹکٹوں کا فیصلہ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے میرٹ پر کرنا ہے. مزید پڑھیں