پلندری سیاسی سماجی و مذہبی شخصیت قاری مسعود یوسف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

آزاد کشمیر میں جمعیت علمائے اسلام کے صدر قاری مسعود یوسف انتقال کرگئے ،، قاری مسعود یوسف دار العلوم پلندری جامعہ مسجد میں طویل عرصہ تک تراویح پڑھاتے رہے ،، ان کی خوب صورت قرات کا ایک زمانہ گواہ ہے مزید پڑھیں