یوٹیوب کو بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے ، تانیہ ایدروس

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ یوٹیوب کے کہ یوٹیوب بند کرنے کے حوالےمسئلے کا حل نہیں ہے۔ تانیہ ایدروس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرلکھا کہ پاکستان میں 3 سال تک یوٹیوب مزید پڑھیں