ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ امتحانات لینے کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ بھی گیا تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی منظوری کل نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں