ریاست کے حکمرانوں نے مایوس کیا، مسائل جوں کے توں ہیں، عوامی لیڈر کی ضرورت ہے، نبیلہ ارشاد

منگ(شعیب لطیف)جموں‌کشمیر پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہنے کے بعد جموں کشمیر ڈیمو کریٹک پارٹی کی بنیاد رکھنے والی پارٹی کی چئیر پرسن ایڈوکیٹ نبیلہ ارشاد نے سدھنوتی سہران ،عوامی جلسہ کے دوارن خطاب میں کہا ہے کہ ‎نوجوانوں کی مزید پڑھیں