پنجاب میں‌شیخوپورہ کے قریب بس اور دو ویگنوں میں خوفناک تصادم، اب تک 13 افراد جاں بحق

شیخو پورہ: (ویب ڈیسک) نارنگ منڈی میں کالاخطائی روڈ پردربار کے قریب بس اور ٹویوٹا وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ نارنگ منڈی میں کالاخطائی روڈ پردربار کے مزید پڑھیں