مظفرآبادمقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجی محاصروں اور ریاستی دہشتگردی کے 400 دن مکمل ہونے پر پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیراہتمام اقوام متحدہ مبصر دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا گیا

مظفرآباد (    رانا  الیاس) مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجی محاصروں اور ریاستی دہشتگردی کے 400 دن مکمل ہونے پر پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیراہتمام اقوام متحدہ مبصر دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا گیا۔ حق خودارادیت کے مزید پڑھیں