کورونا پروٹوکول اور ایس اوپیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

سعودی حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد خانہ کعبہ اور مسجد حرام کے دروازے عمرہ زائرین پر بند کردیے تھے تاہم کورونا ایس او پیز کے پروٹوکول پر عمل کراتے ہوئے عمرہ کے مناسک کی ادائی کا آغاز مزید پڑھیں